Maktaba Wahhabi

225 - 256
حضرت حسّان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ وَقَالَ اللّٰہُ قَدْ أَرْسَلْتُ عَبْدًا یَقُولُ الْحَقَّ إِنْ نَّفَعَ الْبَـلَائُ ’’اور اللہ نے کہا کہ ہم نے ایک بندے کو بھیجا ہے جو حق بات کہتا ہے۔ اگر آزمائش نفع بخش ہو (تو اس کی صداقت کو آزما لو )‘‘ شَہِدْتُّ بِہِ فَقُومُوا صَدِّقُوہُ فَقُلْتُمْ لَا نَقُومُ وَلَا نَشَائُ ’’ہم نے اس کی صداقت پر گواہی دی ، تم بھی کھڑے ہو جاؤ اور اس کی صداقت پر گواہی دو مگر تم نے یہی کہا کہ ہم ایسا نہ کریں گے اور نہ یہ چاہتے ہیں۔‘‘ پھر ابوسفیان سے مخاطب ہوتے ہوئے (پھر چند اشعار کے بعد ابو سفیان کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ) ہَجَوْتَ مُحَمَّدًا فَأَجَبْتُ عَنْہُ وَعِنْدَ اللّٰہِ فِي ذَاکَ الْجَزَائُ ’’تم نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی برائی کی، میں نے ان کی طرف سے جواب دیا اور عند اللہ میرے اس کام کا صلہ ہے ۔‘‘
Flag Counter