Maktaba Wahhabi

167 - 256
محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ نے اپنے فرمان: ’’یہ ہمارے بھیجے ہوئے پیغمبر ہیں جن میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔‘‘[1] کے تحت پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین اور سید المرسلین بنایا ہے، لہٰذا آپ کی ذات گرامی محبوب رب بھی ہے اور محبوب خلائق بھی، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اپنی محبت کا اظہار یوں فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمتیں بھیجتا ہے اوراس کے فرشتے ان کی بلندیٔ درجات کی دعائیں کرتے ہیں۔‘‘ اور ساتھ ہی مومنین و مومنات کو حکم دے دیا کہ ’’اے ایمان والو! اس پر درود و سلام بھیجو، خوب سلام بھیجنا۔‘‘[2] بایں سبب نعت گو شعراء نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کو نعت کی اساس اور بنیاد
Flag Counter