Maktaba Wahhabi

193 - 256
تمھارے جلوۂ رخ میں جھلک ہے نورِ خالق کی مِرے اس قول پر صادق حدیثِ مَنْ رَّأٰنِي ہے (نظامی بدایونی) کہہ رہا ہے آپ کو اپنی طرح کا جو بشر حکمِ قرآں سے وہ کافر ہو گیا ہے بدشِیَم[1] (تاج عرفانی) یہ جو کچھ سامنے ارض و سما ہے سب اس کی ذات سے پیدا ہوا ہے (ضیاء الدین عبرت) نہ فلک ، نہ چاند تارے ، نہ سحر نہ رات ہوتی نہ تِرا جمال ہوتا نہ یہ کائنات ہوتی (عنبر وارثی) ہوں راز جلی یا کہ خفی تجھ پہ ہویدا تو دیکھ رہا ہے عقب و پیش کے حالات (مرزا عزیز)
Flag Counter