Maktaba Wahhabi

57 - 444
وہ پسند کرتا ہے اور جس پر چلتے رہنے سے وہ راضی ہوتا ہے۔ یہ علماء عظام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین ، تابعین وتبع تابعین اور آئمہ سلف صالحین رحمہم اللہ جمیعًا کے عین منہج پر چلنے والے ہوں۔ وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ صالح بن عبدالعزیز بن محمد آل الشیخ وزیر الشؤن الإسلامیۃ والاوقاف والدعوۃ والارشاد بالمملکۃ العربیۃ السعودیہ جمادی الأولی /۱۴۲۱ھ
Flag Counter