Maktaba Wahhabi

412 - 444
جاتے ہیں۔ (کسی کو تکلیف نہیں دیتے باوجود قدرت کے) اور لوگوں سے درگزر کرتے ہیں (ان کا قصور معاف کر دیتے ہیں) اور اللہ نیکی کے اعلیٰ درجہ کو پہنچے ہوئے لوگوں کو پسند کرتا ہے۔ ‘‘[1] (آل عمران:۱۳۴۔ آیت پیچھے گزر چکی ہے۔) علاوہ ازیں اخلاقِ نبوت میں سے اور بھی بہت سارے اوصاف کے یہ لوگ حامل ہوا کرتے ہیں۔ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:((إِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَکَارِمَ الاَْخْلَاقِ۔)) ’’بلاشبہ مجھے اسی لیے مبعوث کیا گیا ہے کہ میں مکارمِ اخلاق کو پورا کروں۔‘‘ [2] اگر دونوں جہانوں میں نجات چاہتے ہوں تو ہمیں اپنے سلف صالحین رضی اللہ عنہم کے اخلاقِ حسنہ کو اپنانا چاہیے۔
Flag Counter