Maktaba Wahhabi

364 - 444
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ عظام رضی اللہ عنہم کے لیے پختہ و مکمل ایمان اور فضل و شرف کی گواہی دینا دین حنیف کی ضرورت و حاجت کے ساتھ معلوم اصل قطعی ہے۔ اور ان کی محبت دین اور ایمان ہے جبکہ ان سے بغض و عناد کفر اور نفاق ہے۔ اہل السنۃ والجماعۃ سلفی جماعت حقہ کے اہل ایمان واسلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو صرف اور صرف خیر ، بھلائی کے ساتھ ہی یاد کرتے ہیں۔ اس لیے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ان سے محبت فرمائی اور ان سے محبت کرنے کی وصیت
Flag Counter