Maktaba Wahhabi

323 - 444
فیصلے نہ لے جائے جائیں۔ اور نہ ہی ان کے فیصلوں پر رضا مندی ہو۔ ان کی خواہشات کی پیروی کو چھوڑ دیا جائے اور ان کے تمام معاملات میں سے کسی بھی معاملہ میں ان کی متابعت اختیار نہ کی جائے۔ اس لیے کہ ان کی متابعت وفرمانبرداری کا معنیٰ ہے :اللہ عزوجل اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو چھوڑ دینا۔ (اور یہ اسلام میں حرام ہے۔) عاشرًا… ان سے ’’السَّـلَام عَلَیْکُمْ ‘‘ والے طریقہ سلام کے ساتھ ابتداء نہ کریں۔
Flag Counter