Maktaba Wahhabi

314 - 444
وَإِيَّاكُمْ ۙ أَن تُؤْمِنُوا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ إِن كُنتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِي سَبِيلِي وَابْتِغَاءَ مَرْضَاتِي ۚ تُسِرُّونَ إِلَيْهِم بِالْمَوَدَّةِ وَأَنَا أَعْلَمُ بِمَا أَخْفَيْتُمْ وَمَا أَعْلَنتُمْ ۚ وَمَن يَفْعَلْهُ مِنكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ﴾ (الممتحنۃ:۱) ’’مسلمانو میرے دشمن اور اپنے دشمن (یعنی کافروں کو) دوست نہ بناؤ۔ تم ان سے دوستانہ ملاپ کرتے ہو اور وہ تو جو سچا دین، سچا کلام قرآن تمہارے پاس آیا ہے اس کو مانتے ہی نہیں۔ وہ تو (ایسے ظالم ہیں) کہ تم کو اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنی (سی) بات پر کہ تم اپنے مالک اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے (مکہ سے) نکال ہر باہر کرتے ہیں۔ اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے (اپنے وطن سے) نکلے ہو اور میری خوشی چاہتے ہو تو ان سے ہر گز دوستی نہ رکھو۔ تم چپکے چپکے ان سے دوستی لگاتے ہو جبکہ (یہ نہیں جانتے کہ میں تمہاری چھپی اور کھلی دونوں طرح کی)
Flag Counter