Maktaba Wahhabi

313 - 444
إِلَيْكُم مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّىٰ يَأْتِيَ اللّٰهُ بِأَمْرِهِ وَاللّٰهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ﴾ (التوبہ:۲۴) ’’(میرے حبیب و خیل نبی! میرے بندوں سے) کہہ دیجیے کہ :اگر تمہارے باپ دادا، بیٹے پوتے، (نواسے) بھائی، بی بیاں ، خاندان والے اور جو مال تم نے کمائے ہیں اور جس سوداگری کے گھاٹا پڑ جانے سے تم ڈرتے ہو اور جن مکانوں کو تم پسند کرتے ہو، اگر تمہیں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ عزیز ہیں تو پھر انتظار کرو حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ اپنا حکم بھیجے اور (تم تباہ کردیے جاؤ) اللہ تعالیٰ گنہگاروں کو راہ پر نہیں لگاتا۔‘‘ [1] دوسرے مقام پر ایک فرمان یوں ہے : ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِم بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُم مِّنَ الْحَقِّ يُخْرِجُونَ الرَّسُولَ
Flag Counter