(ب)…اس کے بعد قرآن کی تفسیر صحیح الاسناد احادیث صحیحہ کے ساتھ ثابت شدہ سنت سے۔ (ج)…پر (ان دونوں کے بعد) اقوال و آثار صحابہ سے۔ (د)… ان کے بعد تابعین کرام رحمہم اللہ جمیعاً کے اقوال و آثار سے۔ اور سب سے آخر میں : (ھ)… اس عربی لغت کے ساتھ کرتے ہیں کہ جس میں قرآنِ حکیم نازل ہوا ہے۔ |
Book Name | عقیدہ ایمان اور منہج اسلام |
Writer | فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن عبد الحمید الاثری |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | ابو یحیٰ محمد زکریا زاہد |
Volume | |
Number of Pages | 444 |
Introduction |