Maktaba Wahhabi

118 - 444
أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ﴾ (ہود:۲۳) ’’بے شک جو لوگ ایمان لائے، انہوں نے اچھے کام کیے اور اپنے مالک کے سامنے عاجزی کرتے رہے۔ وہی جنتی ہیں جو ہمیشہ جنت میں رہیں گے۔ ‘‘ ب…﴿قُلْ يَا عِبَادِ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا فِي هَـٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَأَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةٌ إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ حِسَابٍ ﴿١٠﴾ قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّينَ ﴿١١﴾ وَأُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِينَ﴾ (الزمر:۱۰ تا ۱۲) ’’(اے ہمارے حبیب و خلیل نبی!) کہہ دیجیے! (اللہ فرماتے ہیں :) اے میرے بندو! جو ایمان لائے ہو، اپنے رب سے ڈرو۔ ان لوگوں کے لیے جنہوں نے اس دنیا میں نیکی کی، بڑی بھلائی ہے اور اللہ کی زمین وسیع ہے۔ صرف صبر کرنے والوں ہی کو ان کا اجر کسی شمار کے بغیر دیا جائے گا۔ (اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) کہہ دے مجھے تو یہ حکم ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو پوجوں خالص اسی کی بندگی کرتے ہوئے۔ اور مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلے (اللہ تعالیٰ کا) تابعدار بنوں (اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) کہہ دے میں تو بڑے دن (قیامت) کے عذاب سے ڈرتا ہوں اگر اپنے مالک کی نافرمانی کروں تو۔ ‘‘ ج…﴿فَمَا أُوتِيتُم مِّن شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَمَا عِندَ اللّٰهِ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ لِلَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ﴿٣٦﴾ وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُونَ ﴿٣٧﴾ وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٣٨﴾ وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنتَصِرُونَ﴾ (الشوریٰ:۳۶تا ۳۹) ’’پس تمہیں (اے ایمان والو!) جو بھی چیز دی گئی ہے وہ دنیاوی زندگی کا
Flag Counter