Maktaba Wahhabi

64 - 256
ہمارے باپ دادا کرتے تھے جن کی پرستاری اور اپنے صرف میں ہم چاہ سے لائیں نہ مالوں کو؟ ارے تم تو بڑے صابر، بڑے ہمدرد انساں ہو! جب قوم نے شعیب علیہ السلام کی شبانہ روز دعوت کو ٹھکرایا اور انھیں دھمکیاں دینے لگے اور مذاق اڑانا شروع کر دیا اور کہا کہ جو عذاب لانا چاہتے ہو، لے آؤ تو شعیب علیہ السلام نے کہا: بہت ہی جلد کھلنے والا ہے اب تم پہ یہ عقدہ کہ رسواکن عذابِ کردگار اب کس پہ آئے گا اور آ پہنچا ہمارا قہر جس دم چار جانب سے بچایا خود شعیب اور ان تمام افراد کو ہم نے کہ جو تصدیق کرنے والے تھے ان کی نبوت کی نجات ان کی ہماری خاص رحمت کی بدولت تھی
Flag Counter