Maktaba Wahhabi

50 - 256
ہوتی ہے۔ چنانچہ جب قوم نے حضرت صالح علیہ السلام کی دعوتِ توحید کو قبول کرنے سے انکار کیا تو فرمایاگیا: کیا تھا کفر بے شک اپنے رب سے قومِ صالح نے سنو! رکھے گئے وہ دُور یکسر رحمتِ حق سے اور ان سب ظالموں کو آ دبایا ایک نعرے (دھاڑ) نے وہ یوں اپنے گھروں میں صبح دم پائے گئے اوندھے کہ جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں مسکن پذیر ان میں
Flag Counter