Maktaba Wahhabi

236 - 256
رَئِیسُہُمُ النَّبِيُّ وَکَانَ صَلْبَا نَقِيُّ الْقَلْبِ مُصْطَبِرًا عَزُوفَا ’’ان جو اں مردوں کے سردار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جو ایک پختہ کار انسان ہیں ۔ دل کے پاک ، صبر کرنے والے، پست باتوں سے بہت بلند ۔‘‘ رَشِیدُ الْأَمْرِ ذُوحُکْمٍ وَّعِلْمٍ وَحِلْمٍ لَّمْ یَکُنْ نَزَقًا خَفِیفَا ’’جن کا معاملہ بہت سلجھا ہوا ہے۔ تدبر، علم اور بردباری والے ، اوچھی باتوں اور ہلکے پن سے بہت دور ۔‘‘ نُطِیعُ نَبِیَّنَا وَنُطِیعُ رَبَّا ہُوَ الرَّحْمٰنُ کَانَ بِنَا رَؤُوفَا ’’ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتے ہیں اور اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں جو کہ بہت رحم کرنے والا ہے اور ہم پر انتہائی شفقت فرمانے والا ہے ۔‘‘ [1]
Flag Counter