Maktaba Wahhabi

234 - 256
رَسَائِلُ جَائَ أَحْمَدُ مِنْ ہُدَاہَا بِآیاتٍ مُّبَیِّنَۃِ الْحُرُوفِ ’’وہ پیغامات جن کی ہدایتوں کو احمد صلی اللہ علیہ وسلم لے کر آئے، واضح الفاظ و حروف والی آیتوں میں۔‘‘ وَأَحْمَدُ مُصْطَفًی فِینَا مُطَاعًا فَلَا تَغْشَوْہُ بِالْقَوْلِ الْعَنِیفِ ’’میں ستائش کرتا ہوں اس کی جو ہم میں برگزیدہ ہیں جن کی اطاعت کی جاتی ہے، لہٰذا تم ان کے سامنے ناملائم لفظ بھی منہ سے نہ نکالنا ۔‘‘ فَلَا وَاللّٰہِ نُسْلِمُہُ لِقَوْمٍ وَلَمَّا نَقْضِ فِیہِمْ بِالسُّیُوفِ ’’اللہ کی قسم! ہم انھیں اس قوم کے حوالے کبھی نہیں کریں گے جن کے بارے میں ہم نے ابھی تلواروں سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔‘‘ [1]
Flag Counter