Maktaba Wahhabi

229 - 256
’’اور زمین نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مبتلائے درد ہے اوران کے غم میں سراپا ڈوبی ہوئی ہے۔‘‘ فَلْیَبْکِہِ شَرْقُ الْبِلَادِ وَغَرْبُہَا وَلیَبْکِہِ مُضَرٌ وَکُلُّ یَمَانِ ’’اب آنسو بہائے مشرق بھی اور مغرب بھی اُن کی جُدائی پراور آنسو بہائے قبیلۂ مُضر اور یمن کا ہر شخص۔‘‘ وَلْیَبْکِہِ الطَّودُ الْمُعَظَّمُ جَوْہٌ وَالبَیْتُ ذُوالْأَسْتَارِ وَالْأَرْکَانِ ’’بڑی قدرو منزلت والا پہاڑ بھی آپ کی جدائی پر اشک بار ہو اور پردوں اور رُکنوں والا بیت اللہ بھی۔‘‘[1]
Flag Counter