Maktaba Wahhabi

226 - 256
أَتَہْجُوہُ وََلَسْتَ لَہُ بِکُفْئٍ فَشَرُّکُمَا لِخَیْرِکُمَا فِدَائُ ’’کیا تو ان کی برائی کرتا ہے ؟ حالانکہ تو ان کا ہمسر نہیں ہے ، تم دونوں میں جو برا ہو، وہ اس پر قربان ہو جائے جو تم دونوں میں سے اچھا ہے ۔‘‘ ہَجَوْتَ مُبَارَکًا بَرًّا حَنِیفًا رَسُولَ اللّٰہِ شِیمَتُہُ الْوَفَائُ ’’تو نے ایسے شخص کی برائی کی ہے جو مبارک ہے، نیک ہے، اللہ والا ہے، باطل سے حق کی طرف یکسو ہے جس کی خصلت وفا شعاری ہے ۔‘‘ فَإِنَّ أَبِي وَوَالِدَہُ وَعِرْضِي لِعِرْضِ مُحَمَّدٍ مِّنْکُمْ وِقَائُ ’’میرا باپ اور باپ کا باپ اور میری عزت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کے لیے تمھارے مقابلہ میں ڈھال ہے ۔‘‘[1]
Flag Counter