Maktaba Wahhabi

224 - 256
أَنَا النَّبِيُّ لَا کَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ ’’اس میں کوئی جھوٹ نہیں کہ میں نبی ہوں اور یہ کہ میں عبدالمطلب کی اولاد ہوں۔‘‘ نبی ٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے ہوئے یہ رجزیہ کلمات گویا میدان جہاد میں ایک عظیم جرنیل کی اپنی قوم کو دادِ شجاعت دینے کی دعوت ہیں جو ایک بہترین ’’نعت‘‘ کا نمونہ بھی ہیں۔ وگرنہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو شاعری سے مُبَرَّا و مُنَزَّہ’’اور ہم نے اسے شعر کہنا نہیں سکھایا اور نہ شاعری اس کے شایانِ شان ہے۔‘‘(یٰسٓ 69:36)
Flag Counter