Maktaba Wahhabi

180 - 256
اس شعر میں شاعر حدود پھلانگتے ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے درجے میں پہنچا کر خود شرک کی دلدل میں پھنس گیا۔ اسی کا ہے نام آج سب کی زباں پر حکومت اسی کی ہے دونوں جہاں پر شجر پر حجر پر مکیں پر مکاں پر فلک پر ملک پر زمیں پر زماں پر[1] (امجد حیدر آبادی) ایسے اشعار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام نبوت و رسالت سے اُٹھا کر الوہیت میں داخل کر دیتے ہیں جو بالکل جائز نہیں اور ان کے ڈانڈے شرک سے جاملتے ہیں ، مثلاً: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ’’اللہ زمین و آسمان کا نور ہے۔‘‘
Flag Counter