Maktaba Wahhabi

156 - 256
ہم بھجن کرتے ہیں گا کر دیوتا کی خوبیاں آپ ہیں قبروں پہ گاتے جھوم کر قوّالیاں ہم چڑھاتے ہیں بتوں پر کھانا پانی دودھ دھار آپ قبروں پر چڑھاتے دیگ و چادر بے شمار پنڈتوں کو حرفِ آخر گر سمجھنا ہے ضلال پیر اور امام کی تقلید ہے کیونکر کمال؟ بُت کی پوجا ہم کریں، ہم کو ملے نارِ سقر آپ پوجیں قبر کو، کیونکر ملے جنت کا گھر؟ کتنا ملتا جُلتا میرا آپ سے ایمان ہے آپ کہتے ہیں مگر ہم کو کہ ’’بے ایمان‘‘ ہے شرکیہ اعمال سے گر غیر مسلم ہم ہوئے پھر یہی اعمال کر کے کیسے مسلم تم رہے؟ تم بھی مشرک ہم بھی مشرک معاملہ جب صاف ہے جنتی تم دوزخی ہم، یہ کہاں انصاف ہے
Flag Counter