Maktaba Wahhabi

246 - 444
د…﴿وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ﴾ (التکویر:۲۹) ’’اور تم کچھ بھی چاہ نہیں سکتے جب تک اللہ نہ چاہے جو سارے جہانوں کا مالک ہے۔ ‘‘ ھ…﴿وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا ۚ أَفَأَنتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتَّىٰ يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ ﴿٩٩﴾ وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَن تُؤْمِنَ إِلَّا بِإِذْنِ اللّٰهِ ۚ وَيَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ﴾ (یونس:۹۹۔۱۰۰) ’’(اے ہمارے محبوب نبی!) اگر تیرا رب چاہتا تو زمین میں جتنے لوگ ہیں (آدمی اور جن اور شیطان) سب ایمان لے آتے۔ کیا تو لوگوں کو زبردستی مومن بنائے گا؟ اور کوئی شخص اللہ کے حکم کے بغیر ایمان نہیں لا سکتا۔ اور اللہ انہی لوگوں پر (شرک اور کفر کی) گندگی ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے۔ ‘‘[1] و…﴿نَّحْنُ خَلَقْنَاهُمْ وَشَدَدْنَا أَسْرَهُمْ ۖ وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَا أَمْثَالَهُمْ
Flag Counter