Maktaba Wahhabi

236 - 444
[1]جیساکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : ((اَلصِّیَامُ وَالْقُرْآنُ یَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ)) ’’روزے اور قرآن (کہ جس کی باقاعدہ تلاوت کرتا رہا ہوگا) قیامت والے دن بندے کے لیے شفاعت کریں گے۔ ‘‘[2]
Flag Counter