Maktaba Wahhabi

123 - 444
بے کار یا ان میں عدم اثبات والے باطل نظریہ کو مانے بغیر۔ (کہ اس اللہ رب العرش الکریم کی تمام کی تمام صفات جاری و ساری اور ابد الا باد کے لیے ہیں۔) اور (۴)… لفظًا و معنًی ان میں تبدیلی اور تحریف[1] کے بغیر …من و عن دل و جان سے پورے یقینِ محکم اور ایمان کا مل و جازم کے ساتھ مانتے ہیں۔ اہل السنۃ والجماعۃ اہل الحدیث کا اس وضاحت اور اس عقیدہ کے لیے اُصولی قاعدہ اور دلیلِ مستحکم اللہ عزوجل کا یہ فرمان گرامی قدر ہے۔ فرمایا: ﴿فَاطِرُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ جَعَلَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَمِنَ الْأَنْعَامِ أَزْوَاجًا ۖ يَذْرَؤُكُمْ فِيهِ ۚ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۖ
Flag Counter