موجودہ صورت حال پر ایک نظر: موجودہ دور میں اسلام کے نام پر مختلف جماعتیں اور تنظیمیں بنی ہوئی ہیں ہر ایک اپنے آپ کو اسلام کی طرف منسوب بھی کرتے ہیں اور ہر ایک کا اعتقاد و یقیں بھی یہی ہے کہ اسلام قرآن و سنت کا نام ہے لیکن ان میں کتنی ایسی جماعتیں ہیں جو صحابہ کرام، تابعین اور تبع تابعین کے راستے پر نہ تو چلتی ہیں اور نہ ہی چلنا پسند کرتی ہیں۔[1] |
Book Name | سلفیت (تعارف وحقیقت) |
Writer | محمد ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ |
Publisher | الفرقان ٹرسٹ |
Publish Year | |
Translator | عبدالغفار مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 264 |
Introduction |