لوگوں کے اقوال و آراء کی طرف لوگوں کو دعوت دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: {اِِنْ تَنصُرُوا اللّٰہَ یَنصُرْکُمْ} (محمد:7) ’’اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا۔‘‘ اب آپ سوچیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری کیسے مدد کرے گا جب ہم خود قرآن و حدیث کی مخالفت کرتے ہیں۔ إن کبت لا تدری ختلک مصیبۃ وإن کنت تدری فالمصیبۃ اعظم ’’اگر تو نہیں جانتا ہے تو یہ تو مصیبت ہے ہی اور اگر جانتا ہے تو یہ سب سے بڑی مصیبت ہے۔‘‘ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو صحیح فہم کی توفیق دے۔ آمین |
Book Name | سلفیت (تعارف وحقیقت) |
Writer | محمد ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ |
Publisher | الفرقان ٹرسٹ |
Publish Year | |
Translator | عبدالغفار مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 264 |
Introduction |