سواری پر بیٹھنے کی دعا
((بِسْمِ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ، وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ،اَللّٰہُ اَکْبَرُ سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ اِنِّیْ ُظُلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ))
’’اللہ کے نام سے ، ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے ۔ پاک ہے وہ ذات جس نے تابع کر دیا ہمارے اِسے، ورنہ نہیں تھے ہم اسے قابو میں لا سکنے والے ۔ اور بے شک ہم اپنے ہی رب کی طرف واپس جانے والے ہیں ۔ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے ، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے ، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے ۔ اللہ سب سے بڑا ہے ۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ تو پاک ہے (اے اللہ !) یقینًا میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، پس تو معاف فرما دے مجھے ، بے شک کوئی بھی نہیں معاف کر سکتا گناہوں کو سوائے تیرے۔‘‘[1]
|