اکہری تکبیر
اللّٰهُ أكبرُ، اللّٰهُ أكبرُ اللّٰهُ
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ
اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ
حَيَّ عَلَی الصَّلاةِ، حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ
قد قامَتِ الصَّلاةُ، قد قامَتِ الصَّلاةُ
اللّٰهُ أكبرُ، اللّٰهُ أكبرُ اللّٰهُ
لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ
’’ اللہ سب سے بڑا ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے ، میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ ، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں ۔ آؤ طرف نماز کی، آؤ طرف کامیابی کی ، کھڑی ہو گئی نماز ، کھڑی ہو گئی نماز ، اللہ سب سے بڑا ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے ، نہیں کوئی معبود مگر اللہ ۔‘‘ [1]
|