Maktaba Wahhabi

مسنون نماز اور روز مرہ کی دعائیں

مؤلف: حافظ صلاح الدین یوسف

ناشر: دار السلام، لاہور

سال شائع: جنوری 2012ء

مترجم: جدید ایڈیشن

عرضِ ناشر عبادات میں نماز کی اہمیت محتاج بیان نہیں ۔ اس ضمن میں یہ بات خلاصۂ کلام کی حیثیت رکھتی ہے کہ نماز ہی مسلم و غیر مسلم کے فرق کو ممیز کرتی ہے۔ اسی لیے ہر حساس مسلمان نہ صرف یہ کہ اس کے تارک ہونے کا تصور ہی نہیں کر سکتا بلکہ اس کی خواہش اُولیٰ یہ ہوتی ہے کہ وہ اسے ٹھیک اس طرح سے ادا کرے کہ((صَلُّوْ کَمَا رَأَیْتُمُونِي أُصَلِّي)) کی کامل تصویر بن جائے۔ ’’مسنون نماز‘‘اِس مقصد کو بدرجۂ اتم پورا کرتی ہے۔ کتاب کے مؤلف محترم حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے اس کے مشمولات کو اختصار و جامعیت کی خوبیوں سے متصف کیا ہے۔ اس حوالے سے اِس میں اختیار کیا گیا اِختصار تشنگی کے نقص سے پاک اور غیرضروری اور پیچیدہ مباحث کے بغیر ہے۔ یعنی اختصار ہے مگر جامعیت کے ساتھ اِس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اِس میں وضو اور غسل سے لے کر مسنون دعاؤں تک کا بیان ہے اور یہ بات بلاخوف تردید کہی جاسکتی ہے کہ نماز کے متعلق کوئی ایسا مسئلہ، کوئی ایسا استفسار نہیں رہ جاتا جس کا جواب کتاب کے مشمولات سے نہ مل جاتا ہو۔ اِس کی اسی خوبی نے اسے ہر مسلمان کے لیے ناگزیر بنا دیا ہے۔ کتاب کے معنوی حسن کے ساتھ ساتھ اس کے ظاہری حسن کو خوبصورت عربی خطاطی نے چار چاند لگا دیے ہیں ۔ کتاب کو ہر قسم کی غلطی سے پاک کرنے کے لیے ادارے کے رفیق کار
x
صفحہعنوان
11عرضِ ناشر
13عرض مؤلف
16باب اوّل: نماز کی فرضیت و اہمیت
17نماز کی فرضیت و اہمیت
27بابِ دوم آدابِ نماز اور خشوع خضوع کی اہمیت ووجوب
29خشوع ہی سے نماز کے ثمرات و فوائد حاصل ہوتے ہیں
30قرآن و حدیث کے اتباع کا حکم اور اس کی اہمیت
32نماز میں اطمینان اور خشوع خضوع کی اہمیت، احادیث کی روشنی میں
40عدم اطمینان کی صورت میں نماز کا دوبارہ پڑھنا واجب ہے
41وجوبِ اطمینان، قرآن کریم کی روشنی میں
45ائمۂ مساجد کی ذمے داری
47امام کو تخفیف کرنے کا حکم اور اس کا مطلب
52ارکانِ اسلام کی اہمیت
56مفسداتِ نماز
59بابِ سوم احکام و مسائل کا بیان
60احکام و مسائل کا بیان
60نماز کی شروط کا بیان
65وضو کا طریقہ اور اس کے مسائل
71صَاحِبَیْن (امام ابو یوسف اور امام محمد) کی رائے
75امام ابو حنیفہ کا طرز عمل اور فقہائے احناف کا جمود
76علمائے احناف کا ناقابل فہم عذر
79مُسْبِلِ ازار کا وضو؟
80تحیۃ الوضو کی فضیلت
81غسلِ واجب کا طریقہ
83تیمم کا بیان
83سُترے کا بیان
84تین چیزوں کے گزرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی
85عورت، اگر عورت کے آگے سے گزرجائے تو…:
86نابالغ بچی اگر گزر جائے تو…
87اوقاتِ نماز
87وقت ظہر
88افضل اور وقتِ جواز
88نمازِ جمعہ کا وقت
89اُن علاقوں میں نمازوں کے اوقات، جہاں دن رات معمول سے ہٹ کر ہیں
90نماز کے ممنوع اوقات
92عصر کے بعد نوافل مطلقاً ممنوع نہیں
99قضا شدہ نماز یا نمازوں کی ادائیگی میں ترتیب کا خیال رکھا جائے
101نماز باجماعت کی تاکید اور احکامِ جماعت
104صف میں بچوں کی شمولیت کا مسئلہ:
104بچوں سے کون سے بچے مراد ہیں ؟
107اکیلا شخص بھی زیادہ ثواب حاصل کرسکتا ہے
109فرضوں کے بعد فجر کی دو سنتیں پڑھنا جائز ہے:
113امام کے نسیان یعنی عدم طہارت یا عدم وضو کی حالت میں نماز پڑھانے کا حکم
116پہلی صورت کی فضیلت یہ بیان کی گئی ہے :
121باب چہارم نماز کا طریقہ اور نمازِ پنجگانہ کی تفصیل
122نماز کا طریقہ اور نمازِ پنجگانہ کی تفصیل
122نماز کی نیت
122تکبیر تحریمہ
123سینے پر ہاتھ باندھنے کے دلائل
124نمازی سلام کا جواب اشارے سے دے
125استفتاح کی دعائیں
126قراء ت کا بیان
128ایک ضروری وضاحت
131رکوع کا بیان
133دو ضروری وضاحتیں
134مُدْرِکِ رکوع مُدْرِکِ رکعت نہیں
138رکوع کے بعد قومے میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ
143وضع کی عدم صراحت، ارسال کی دلیل ہے
143صحابۂ کرام کا فہم
145محدثین کا فہم وتفقہ
145ایک سوال کے ذریعے مزید وضاحت
148سجدے کے احکام
150سجدے میں دعا
152نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول سجدے کی دعائیں
160تشہد کا بیان
172تسبیح کی حیثیت اور تسبیحات گننے کا طریقہ
173مسنون اور بہتر طریقہ
177فرائض کی رکعات کا بیان
177سنتوں کا بیان
178سنن مؤکدہ کی پابندی کرنے کی ضرورت
183وتر اور اس کی تعداد
187قنوت نازلہ کا بیان
192بیمار کی نماز
193کرسی پر نمازاور اس کے مسائل
195بے ہوش آدمی اور نماز
196باب پنجم نماز پنجگانہ کے علاوہ دیگر نمازوں کا بیان
197نمازِ پنجگانہ کے علاوہ دیگر نمازوں کا بیان
197نمازِ استخارہ
200نمازِ حاجت
200نمازِ تسبیح
202نمازِ جنازہ کا بیان
208تین اوقات میں نماز جنازہ پڑھنا اور دفنا ناممنوع ہے
208رات کو دفنانا جائز ہے۔
210سفر میں نماز کے احکام
212اولاد اپنے والدین کے گھر قصر کرے گی
214دو نمازیں جمع کرنے کا بیان
217نمازِ جمعہ کا بیان
220جمعہ کے ضروری مسائل :
223عیدین کی نماز
226نمازِ عید کا طریقہ :
227نماز تہجد کا بیان
230قیامِ رمضان، یعنی نماز تراویح
231اشراق یا چاشت کی نماز
233نمازِ کسوف
234نمازِ استسقا ء
241بابِ ششم اہم اور ضروری دعائیں
242اہم اور ضروری دعائیں
242نیند سے بیدار ہونے کے بعد کی دعا
242بیت الخلا سے نکلنے کی دعا
243وضو سے پہلے پڑھیں
243وضو سے فارغ ہونے کے بعد کی دُعائیں
243گھر سے نکلتے وقت کی دعائیں
244گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا
245اذان کے الفاظ
248اکہری تکبیر
249دُہری تکبیر
250تہجد اور سحری کی اذان کا مسئلہ
251اذان کے بعد کی دعا
252مسجد میں داخل ہونے کی دعا
253مسجد سے نکلنے کی دُعا
253سجدۂ تلاوت کی دُعا
255سجدۂ تلاوت کے لیے نماز والی شرائط نہیں
255سونے کے وقت کی دُعا
257کھانا کھانے سے پہلے کی دعا
258دودھ پینے کی دُعا
258کھانے سے فراغت کی دُعائیں
259مہمان کی میزبان کے لیے دُعا
260بچوں کو کن الفاظ کے ساتھ اللہ کی حفاظت میں دیا جائے ؟
261لوگوں سے ڈرے تو یہ دعامانگے
261ادائیگیٔ قرض کی دُعا
261مشکل کام کی آسانی کے لیے دُعا
262لیلۃ القدر کی خصوصی دعا
262بیمارپُرسی کی فضیلت
262بیمار پُرسی کے وقت مریض کے لیے دُعا
263مبتلائے مصیبت کی دُعا
263چاند دیکھنے کی دُعا
264روزہ افطار کرنے کے وقت کی دعائیں
264چھینک کی دُعا
265شادی کرنے والے کے لیے دُعا
265شادی کرنے اور سواری خریدنے والے کی دعا
266بیوی سے ہم بستری کے وقت کی دعا
266غصہ آجانے کے وقت کی دعا
266مجلس کا کفارہ (مجلس کے اختتام پر پڑھی جائے)
267اچھا سلوک کرنے والے کے لیے دُعا
268سواری پر بیٹھنے کی دعا
269سفر کی دعا
270مُسافر کی مقیم کے لیے دُعا
270مقیم کی مسافر کے لیے دعا
270مرغ بولے اور گدھا ہینگے تو کیا کہے ؟
271بازار میں داخل ہونے کی دُعا
271لباس پہننے کی دُعا
272نیا لباس پہننے کی دعا
272نیا لباس پہننے والے کے لیے یہ دُعا کی جائے
273رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر دُرود بھیجنے کی فضیلت
274ایک ضروری وضاحت
275کثرت سے سلام کہنے کی تلقین
276کافر کے سلام کا جواب
277بابِ ہفتم نماز کے وہ مسائل جو عورتوں کے ساتھ مخصوص ہیں
277عورتوں کے لیے مساجد میں جانے کی رخصت و اجازت
279عورتوں کو مسجدوں میں جانے سے روکنے کی ممانعت
280حضرت عبداللہ بن عمر کا اپنے بیٹے پر عتاب
281عورتوں کا گھروں میں نماز پڑھنا افضل ہے
282مسجد نبوی اور مسجد حرام میں عورتوں کا نماز پڑھنا
284فتویٔ مذکور کی وضاحت
285مولانا نور پوری حفظہ اللہ کا فتوی
286حجاج کرام اور مُعتمرین حضرات کا معاملہ
286عورت، عورتوں کی امامت کراسکتی ہے
290عورتوں کے لیے عورت کا اذان دینا
291دو حدیثوں میں تطبیق کا ایک قابل غور مسئلہ
292عورتوں کی صف کا مسئلہ
293مسجد حرام میں مرد و عورت کے اختلاط کی ایک اضطراری صورت
294عورتوں کے لیے اذان و اقامت کا حکم
295امام کے تنبُّہ (خبردار کرنے) کے لیے عورت تالی بجائے
295نماز میں عورت کا لباس
295المرأۃ عورۃٌ
298عیدین کی نماز میں عورتوں کی شرکت کی تاکید
300جمعہ عورتوں پر فرض نہیں
300خطبۂ عید میں عورتوں کو وعظ ونصیحت کرنے کی ضرورت
301عید کے موقعے پر چھوٹی بچیوں کے لیے خوشی کے اظہار کی اجازت
302رائی کو پربت بنانے والوں کا طرز عمل
303عورت اپنے ماں باپ کے گھر جا کر قصر کرے یا پوری نماز پڑھے؟
304عورت، مذکرَّ مسنون الفاظ میں دعا مانگ سکتی ہے یا نہیں ؟
305عورتوں کا طریقۂ نماز اور فقہائے کرام کا موقف
306خواتین کے لیے صحیح طریقۂ نماز کیا ہے؟
308خلاصۂ کلام
Flag Counter