Maktaba Wahhabi

108 - 335
بار وضو فشاں ہوگا۔ ’’مجھے شیخ عطاء الرحمن نے یہ اعلان کرنے کی بھی ہدایت کی ہے کہ مدرسہ چوں کہ ابھی ابتدائی حالت میں ہے، داخلہ بھی بہت محدود و مختصر ہوا ہے، اس لیے مدرسے کے جملہ مصارف شیخ صاحب ہی کے جیب خاص سے پورے کیے جائیں گے، کسی قسم کی امداد یا چندے کی اپیل فی الحال نہیں کی جائے گی، ہاں آیندہ جب مدرسے کے مصارف بہت بڑھ جائیں گے، ان شاء اللہ، اس وقت امداد یا چندے کی اپیل کی جائے گی۔‘‘[1] ٭٭٭
Flag Counter