Maktaba Wahhabi

327 - 335
کیں اور طلبا کو اس جامعہ کی طرف متوجہ کرنے کے لیے اندرون پاکستان کا دورہ کیا۔ مولانا عبدالغفار حسن صاحب کو اس کا پہلا شیخ الحدیث ہونے کا بھی شرف حاصل ہوا۔ دار الحدیث رحمانیہ کے مشہور و معروف شیوخ الحدیث: ادارے کے بانیان کی اول دن ہی سے یہ کوشش رہی ہے کہ انھوں نے ہمیشہ جماعت کے نامور اہل علم و مشہور علما کو تدریسِ حدیث کے لیے منتخب کیا اور یہ منصب بڑی علمی شخصیات کے سپرد کیا۔ ذیل میں ان کے اسماے گرامی ملاحظہ کریں : فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالغفار حسن صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا عبدہ الفلاح صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا محمد یونس دہلوی صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا حاکم علی دہلوی صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا محمد یوسف کلکتوی صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا کرم الدین سلفی صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالعزیزی فیصل آبادی صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالرحمن چیمہ صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا اسحاق خائف صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا محمد صدیق محمدی صاحب رحمہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا عبداﷲ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا محمد یوسف محمدی صاحب حفظہ اللہ (موجودہ شیخ الحدیث) دیگر مشہور اساتذہ: 1۔مولانا عمر فاروق سعیدی صاحب2۔مولانا افضل سردار صاحب 3۔مولانا خلیق الرحمن ناصر صاحب 4۔مولانا عمر فاروق صاحب (جدہ والے)5۔مولانا
Flag Counter