Maktaba Wahhabi

131 - 335
نام کتب ماہ   ۱- بخاری شریف جلد ثانی … 9   ۲- ہدایہ جلد ثالث تا کتاب الوکالۃ 8   ۳- توضیح تلویح تا بحث حقیقت و مجاز (داخل ) 8  جماعت کتب ۴-قاضی تا بحث موضوع … 6  ثامنہ ضروری ۵- میر زاہد امور عامہ 9   ۶-اشارات ………… 9   ۷- دیوان حماسہ (باب الحماسہ والادب ) 4   ۸ - ترجمتین وجواب مضمون متعلقہ مذہب بزبان عربی 6  کتب اختیاری ۱ - تہافت الفلاسفۃ    ۲ - مقدمہ فتح الباری    ۳ - شرح مقاصد    ۴ - زاد المعاد   ایقاظ: نوٹ: ان تمام قواعد اور نصاب میں حسبِ ضرورت ہر قسم کی تبدیلی کا ناظم مدرسہ کو اختیار ہے ۔ 1۔ ہر متعلم کو اختیار ہوگا کہ وہ اپنی جماعت کے کتبِ اختیاری میں سے کسی ایک کتاب یا دو کتاب کا (دو سے زائد نہیں ) امتحان پرائیویٹ طور پر مطالعہ کرکے دے سکتا ہے۔
Flag Counter