Maktaba Wahhabi

132 - 186
عبادت کے لائق نہیں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور ان کے شرک سے اور یہ کہ میں بذاتِ خود کسی برائی کا ارتکاب کر بیٹھوں یا میں کسی مسلمان کی طرف اس برائی کو کھینچ لے جاؤں۔‘‘ میں اس بحث کو ختم کرتے ہوئے اس موضوع پر چند دیگر مؤلفات کی نشان دہی کرنا مناسب خیال کرتا ہوں تاکہ لوگ ان سے استفادہ کر سکیں۔ ۱۔ تلبیس ابلیس(امام ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ ) ۲۔ ذم الموسوسین (امام ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ ) ۳۔ اغاثۃ اللھفان من مصائد الشیطان (امام ابن القیم رحمہ اللّٰہ ) ۴۔ ذم الوسواس (ابو محمد المقدسی رحمہ اللّٰہ ) ۵۔ التبصرۃ فی الوسوسۃ (امام ابو محمد الجوینی رحمہ اللّٰہ ) 
Flag Counter