Maktaba Wahhabi

147 - 160
الْکٰفِرِیْنَ۔} [1] ’’ کہہ دیجیے اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو۔پھر اگر وہ منہ موڑیں،تو بے شک اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتے۔‘‘ ۲: ارشادِ ربانی: {وَأَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ۔} [2] ’’ اور اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو،تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔‘‘ ۳: ارشادِ ربانی: {یٰٓأَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا أَطِیْعُوا اللّٰہَ وَأَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَأُولِی الْأَمْرِ مِنْکُمْ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْئٍ فَرُدُّوْہُ إِلَی اللّٰہِ وَالرَّسُوْلِ إِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ ذٰلِکَ خَیْرٌ وَّأَحْسَنُ تَاْوِیْلًا۔} [3] ’’ اے لوگو!جو ایمان لائے ہو!اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو اور تم میں سے اختیار والوں کی۔پھر اگر تم کسی چیز میں جھگڑ پڑو،تو اس کو اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹاؤ،اگر تم اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہو،یہ بہت بہتر اور انجام کے لحاظ سے زیادہ اچھا ہے۔‘‘ ۴: ارشادِ ربانی: {وَأَطِیْعُوا اللّٰہَ وَأَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَاحْذَرُوْا فَإِنْ تَوَلَّیْتُمْ
Flag Counter