Maktaba Wahhabi

131 - 268
(۳) پہلی جنگ میں جن ۱۴ممالک نے حصہ لیا۔ ان میں صرف دو ممالک پرتگال اور ترکی نے دوسری جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ باقی سب کے سب دوسری جنگ میں شریک رہے۔ (۴) ذاتی اغراض ومقاصد کے تحت جنگیں اور ان کے بعد سمجھوتے علاقہ میں امن قائم نہیں کرتے بلکہ فتنہ وفساد اور ظلم کو اور زیادہ بھڑکادیتے ہیں۔ چنانچہ پہلی جنگ عظیم کے بعد معاہدہ فرسائی میں شرائط طے پاگئیں تو اکثر سیاسی مبصرین نے اسی وقت کہہ دیا تھا کہ اس معاہدہ میں آئندہ جنگ کا بیج بودیا گیاہے۔
Flag Counter