Maktaba Wahhabi

احکام و مسائل جلد اول

مؤلف: حافظ عبد المنان نور پوری حفظہ اللہ

ناشر: المکتبہ الکریمیہ

ج: مرعاۃ المفاتیح میں حدیث ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کپڑا لٹکا (ٹخنوں سے نیچے رکھ) کر نماز پڑھنے والا وضوء اور نماز دونوں دہرائے ۔ [مرعاۃ المفاتیح ص ۴۷۷ ج۲ میں حدیث ہے ’’عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ بَعْضِ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قَالَ بینما رَجُلٌ یُصَلِّيْ وَہُوَ مُسْبِلٌ إِزَارَہٗ قَالَ لَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم إِذْہَبْ فَتَوَضَّأْ قَالَ فَذَہَبَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ جَآئَ فَقَالَ لَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہ ِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم إِذْہَبْ فَتَوَضَّأْ ثُمَّ جَآئَ فَقَالَ رَجُلٌ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ِمَالَکَ اَمَرْتَہٗ اَنْ یَتَوَضَّأَ ثُمَّ سَکَتَّ عَنْہُ ؟ فَقَالَ اِنَّہٗ کَانَ یُصَلِّيْ وَہُوَ مُسْبِلٌ إِزَارَہٗ وَإِنَّ اللّٰہ َتَبَارَکَ وَتَعَالٰی لاَ یَقْبَلُ صَلٰوۃَ عَبْدٍ مُسْبِلٍ إِزَارَہٗ‘‘ ذَکَرَہُ الْہَیْثَمِيْ فِيْ مَجْمَعِ الزَّوَائِدِ (ج۵ ص ۱۴۵) وَقَالَ رَوَاہُ اَحْمَدُ وَرِجَالُہُ رِجَالُ الصَّحِیْحِ وَقَالَ النّووی فِیْ رِیَاضِ الصَّالِحِیْنَ رَوَاہُ اَبُوْ دَاؤد بِاسْنَاد صَحِیْحٍ عَلیٰ شَرْطِ مُسْلِم حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اسے حسن کہا ہے۔] [حضرت عطاء بن یسار رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صحابی بیان کرتا ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اور اس کا تہہ بند ٹخنوں سے نیچے تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کہا جا وضوء کر پس وہ گیا وضوء کیا پھر آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پھر کہا جا وضوء کر (گیا وضوء کیا) پھر آیا پس ایک آدمی نے کہا اے اللہ کے رسول کیا ہے آپ کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو حکم دیا ہے وضوء کرنے کا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے ؟ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : وہ اپنا تہہ بند ٹخنوں سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھ رہا تھا اللہ تبارک وتعالیٰ ٹخنوں سے نیچے تہہ بند رکھنے والے کی نماز کو قبول نہیں کرتا] س: مَسُّ الذَّکَرِ یُبْطِلُ الْوُضُوْئَ مُطْلَقًا اَمْ لاَ ؟ [کیا ذکر کو چھونا وضوء کو باطل کرتا ہے مطلق طور پر یا نہیں] صلاح بن عایض الشلاحی کویت۲۶ ربیع الاول ۱۴۱۶ھ ج: یُبْطِلُ إِذَا کَانَ مِنْ غَیْرِ حَائِلٍ [(ذکر کو چھونا) وضوء کو باطل کر دیتا ہے جب بغیر کسی رکاوٹ کے چھوا جائے] ۱۱/ ۵/ ۱۴۱۶ھ س: حضرت حافظ محمد اسحاق صاحب نے کہا کہ ذکر یعنی شرم گاہ کو بغیر کپڑا کے ہاتھ لگنے سے وضوء نہیں ٹوٹتا کیونکہ انہوں نے اس حدیث کا حوالہ دیا جس میں اس کو جسم کا ٹکڑا کہا گیا ہے : لیکن اکثر علماء تو ٹوٹنے کا فتویٰ دیتے ہیں : اور دوسری حدیث جو نواقض وضوء والی ہے اس پر عمل کرتے ہیں ؟ محمد بشیر طیب کویت ج: بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہاکی حدیث دلیل ہے کہ مس ذکر سے وضو ء ضروری ہے ۔[1] رہی طلق بن علی رضی اللہ عنہ
x
صفحہعنوان
41مقدمہ
45کتاب العقائد … عقائد کا بیان
49ندا لغیر اللّٰہ شرک وبدعت ہے یا نہیں ؟
79کتاب الطہارۃ … طہارت کے مسائل
81شیعہ حضرات کی تحریر
85جرابوں پر مسح اور احناف کا موقف
87وضوء توڑنے والی چیزیں
92غسل کا بیان
92[غسل جنابت کا طریقہ :
97رفع حاجت کے آداب
98کتاب الصلوٰۃ … نماز کے مسائل نمازی کا لباس
99مساجد کا بیان
108اوقات نماز
115اذان واقامت
122سترہ کا بیان
126نماز سے متعلقہ دیگر احکام
135غیر نمازی کا لقمہ قبول کرنا
136نماز باجماعت
170آمین بالجہر
172رفع الیدین
180اشتہار ’’ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے‘‘ کا جواب
187سجدہ کا بیان
192تشہد کا بیان
199سجدہ سہو
200نماز کا اختتام
200نماز کے بعد کے اذکار
204عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما اور عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہماکا عمل
204حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا عمل
205مرسل حدیث
213نماز کی سنتوں کا بیان
218تہجد ، قیام رمضان اور وتر
230لفظ تراویح کی حقیقت
232نمازِ سفر
237نمازِ جمعہ
248نمازِ عیدین
253نمازِ تسبیح
254کتاب الجنائز ……جنازے کے مسائل
269کتاب الزکاۃ…… زکوٰۃ کے مسائل
279…… روزوں کے مسائل چاند دیکھنے کا بیان
280نفلی روزے کا بیان
284اعتکاف کا بیان
284اعتکاف شروع کا صحیح طریقہ
290کتاب الحج والعمرۃ …… حج و عمرہ کے مسائل
299مجلۃ الدعوۃ کے مضمون پر ایک نظر
302کتاب النکاح …… نکاح کے مسائل
331کتاب الطلاق …… طلاق کے مسائل
353کتاب البیوع …… خرید و فروخت کے مسائل
409چوہدری حبیب اللہ پٹواری آف منڈی بہاؤالدین کے علم وراثت پر ۱۶ سوالوں کے جوابات ۔ جو 4/6/98 کو بھیجے گئے (۱)
419الاعتصام کے ایک فتوائے وراثت پر نظر
421جوابِ مکتوب از شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللّٰه تعالی
424تصحیح مسئلہ وراثت
426المبلغ ۲۰۰ کنال الاحیاء
432کتاب الاضحیۃ …… قربانی اور عقیقہ کے مسائل
451کتاب الجہاد والامارۃ …… جہاد و امارت کے مسائل
463کتاب الطب والرقی …… تعویذ اور دم کے مسائل
471کتاب المناقب والفضائل
480کتاب التفسیر …… تفسیر کا بیان
485کتاب الذکر والدعاء …… ذکر و دعا کے مسائل
505کتاب اللباس …… لباس کے مسائل
505پینٹ ٹائی اور نکر پہننا
506جوتے کا بیان
511مردوں عورتوں کا بناؤ سنگھار
513تصویر ، ٹی وی،ویڈیو کا بیان
515داڑھی اور مونچھوں کا بیان
526پردے کا بیان
527کتاب الآداب …… آداب کا بیان
547کتاب العلم …… علم کا بیان
557تعبیر الرؤیا …… خوابوں کی تعبیر
559کتاب و سنت کی پیروی کا بیان
575مسئلہ تقلید پر تحریری گفتگو
583حضرت القاضی(۱)
583حضرت الحافظ (۱)
584حضرت القاضی (۲)
584حضرت الحافظ (۲)
585حضرت القاضی (۳)
585حضرت الحافظ (۳)
587حضرت القاضی (۴)
587حضرت الحافظ (۴)
591حضرت القاضی (۵)
591حضرت الحافظ (۵)
597جماعت المسلمین کے مسائل
601تقابل
621تلاش حق اور دین اسلام کی تحقیق کے لیے دین اسلام کی روشنی میں کچھ سوالات
Flag Counter