ازپدر + از برادر۲
اصغر مسئلہ ۶ توافقبالنصف ما فی الید ۱۶۸+۷۰=۳۳۸
بہن بہن ماں چچا وفق تصحیح میت ثانی ×کل تصحیح میت اول
ہندہ فاطمہ زینب اکبر ۳×۵۷۶=۱۷۲۸
۲ ۲ ۱ ۱ نصف ما فی الید × ما فی الید من المیت الثانی
۲۳۸ ۲۳۸ ۱۱۹ ۱۱۹
الاحیاء
(۱) ماں (زینب) (۲) بہن (ہندہ) (۳) بہن (فاطمہ)
۲۱۶+۸۴+۱۱۹=۴۱۹ ۲۵۲+۱۰۵+۲۳۸=۵۹۵
25x419/1728=06ء 6ایکڑ 25x595/1728=۶۰ء۸ایکڑ ۵۹۵حصے =۶۰ء ۱۸ایکڑ
(۴)چچا (اکبر)
۱۱۹
25x119/1728= ۷۲ء۱ ایکڑ
مجموعہ حصص : ۴۱۹+۵۹۵+۵۹۵+۱۱۹=۱۷۲۸۔ مجموعہ رقبہ = ۹۸ء۲۴ ایکڑ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
از عبدالمنان نور پوری بطرف جناب مفتی عبداللہ شاہ صاحب مدرس دارالعلوم الاسلامیہ
خطیب جامع مسجد بابا جی چار سدھ حفظہما اللہ سبحانہ وتعالیٰ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اما بعد ! خیریت موجود عافیت مطلوب ۔ آپ نے جو مکتوب جناب المکرم شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ صاحب مدنی حفظہ اللّٰہ تبارک وتعالی کو ارسال فرمایا وہ انہوں نے مجھے بھیجا تو جناب کا مکتوب گرامی پڑھ کر پتہ چلا کہ واقعی ہم دونوں سے سوال میں درج عبارت ’’میت کی وراثت کی تقسیم سے قبل ہی ایک بیٹا فوت ہو گیا ابھی وراثت تقسیم نہ ہوئی دوسرا بیٹا بھی فوت ہو گیا‘‘ پر توجہ دینے میں فروگذاشت ہوئی جس کی بنا پر جواب صحیح نہ رہا آپ کے توجہ دلانے پر ہم نے جواب کی اصلاح کر دی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے ہم آپ کے تہہ دل سے شکر گزار
|