دو بیٹے دو بیٹیاں بیوی بھائی
کالعدم 8-1/3=8-1/3۔ایکڑ 3-1/8 5-5/25 ایکڑ
(۲) سوال میں تصریح ہے کہ ’’میت کی وراثت کی تقسیم سے قبل ہی ایک بیٹا فوت ہو گیا ، ابھی وراثت تقسیم نہ ہوئی دوسرا بیٹا بھی فوت ہو گیا ۔ سوال والی صورت میں دونوں بیٹے نہ تو واقع میں کالعدم ہوتے ہیں کیونکہ وہ تقسیم میراث سے پہلے فوت ہوئے ہیں نہ کہ میت مورث کی میراث سے پہلے اور نہ ہی مسئلہ مناسخہ میں ، کیونکہ میت ثانی اور اور میت اول کے وارثوں اور حصوں میں فرق ہے تو صورت مسؤلہ میں میت اول کی بیوی کو ۲۵ ایکڑ سے 3-1/8ایکڑ بحیثیت بیوی اور 2-31/72ایکڑ بحیثیت دو بیٹوں کی ماں کے ملیں گے اور میت اول کی دو بیٹیوں کو 7-7/24ایکڑ اور دو بیٹوں کی بہن کی حیثیت سے 9-13/18ایکڑ ملیں گے اورمیت اول کے بھائی کو دو بیٹوں ک چچا کی حیثیت سے 2-31/72 ایکڑ ملیں گے ۔ صورت مندرجہ ذیل ہے۔
ترکہ ۲۵ ایکڑ
اصل ۸×۶ تصحیح =۔۔۔۔۔۔۴۸×وفق تصحیح ثانی ۳ = ۔۔۔۔۱۴۴ تصحیح المسئلتین اول
دو بیٹے دو بیٹیاں بیوی بھائی
عصبہ للذکر مثل حظ الانثیین ثمن محج
از اصل = ۷ ۱ ×
از تصحیح = ۲۸ ۴۲ ۱۴ ۶ ×
تصحیح مسئلتین= ۸۴ ۱۲۶ ۴۲ ۱۸ ×
از ترکہ = 14-7/13ایکڑ 7-7/24 3-1/8 ×
|