Maktaba Wahhabi

احکام و مسائل جلد اول

مؤلف: حافظ عبد المنان نور پوری حفظہ اللہ

ناشر: المکتبہ الکریمیہ

155
تو دو رکعتیں اور جب کسی مقامی امام کی اقتداء کرے تو وہ چار رکعتیں پڑھے تو آپ نے فرمایا یہ سنت ہے الخ] اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مقتدی امام کے پیچھے امام سے کم رکعات نہیں پڑھ سکتا کیونکہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف ہے ۔ س: امام اگر قراء ت لمبی کر دے اور مقتدی اکیلا نماز پڑھ کر چل دے تو کیسا ہے ؟ کیا اس وقت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ والی حدیث پر عمل کر سکتے ہیں؟[1] محمد سلیم بٹ ج: نمازوں میںرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول قراء ت سے لمبی قراء ت میں یہ غور ہو سکتا ہے مگر میرے علم میں آج کل کوئی امام بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازوں میں قراء ت سے لمبی قراء ت نہیں کرتا ۔ ۲۳/۱۱/۱۴۱۶ ھ س: کم از کم کتنی عمر کا بچہ جماعت کروا سکتا ہے ؟ ابو عبدالقدوس کوٹ میاں محمد اکرم شاہ بلاول ج: عمر کی تحدید کتاب وسنت میں کہیں وارد نہیں ہوئی امام اَقْرَأُ والی حدیث کے معیار پر پورا اترتا ہو تو جماعت کروا سکتا ہے عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں چھ سات سال کی عمر میں جماعت کروائی تھی ۔ ۱۸/۱۰/۱۴۱۷ ھ س: ایک آدمی جب مسجد میں آتا ہے تو نماز کا سلام پھیر دیا جاتا ہے اور پھر کچھ ساتھی اور آ جاتے ہیں تو کیا وہ دوبارہ جماعت کروا سکتے ہیں یا نہیں اگر کروا سکتے ہیں تو حدیث کا حوالہ دیں؟ محمد یعقوب طاہر مرالی والہ گوجرانوالہ1/3/94 ج: ہاں کروا سکتا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے﴿وَارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْنَ﴾ [اور تم رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو] نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا﴿صَلاَۃُ الْجَمَاعَۃِ تَفْضُلُ صَلاَۃَ الْفَذِّ﴾[2] الحدیث [جماعت کے ساتھ نماز فضیلت والی ہے اکیلے نماز پڑھنے سے] اس آیت اور حدیث میں پہلی جماعت کی کوئی تخصیص نہیں۔[3] س: گھر میں جماعت کرانے والا تکبیر خود کہے یا بیوی جب کہ اور مرد نہ ہو ؟ محمد صفدر عثمانی گوجرانوالہ ج: عورت کے اذان یا اقامت کہنے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث مجھے معلوم نہیں ۔ ۲۱/۱۱/۱۴۱۶ ھ س: پانچ وقت نماز باجماعت مسجد میں جا کر عورت پر بھی فرض ہے ؟ محمد صفدر عثمانی گوجرانوالہ
x
صفحہعنوان
41مقدمہ
45کتاب العقائد … عقائد کا بیان
49ندا لغیر اللّٰہ شرک وبدعت ہے یا نہیں ؟
79کتاب الطہارۃ … طہارت کے مسائل
81شیعہ حضرات کی تحریر
85جرابوں پر مسح اور احناف کا موقف
87وضوء توڑنے والی چیزیں
92غسل کا بیان
92[غسل جنابت کا طریقہ :
97رفع حاجت کے آداب
98کتاب الصلوٰۃ … نماز کے مسائل نمازی کا لباس
99مساجد کا بیان
108اوقات نماز
115اذان واقامت
122سترہ کا بیان
126نماز سے متعلقہ دیگر احکام
135غیر نمازی کا لقمہ قبول کرنا
136نماز باجماعت
170آمین بالجہر
172رفع الیدین
180اشتہار ’’ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے‘‘ کا جواب
187سجدہ کا بیان
192تشہد کا بیان
199سجدہ سہو
200نماز کا اختتام
200نماز کے بعد کے اذکار
204عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما اور عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہماکا عمل
204حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا عمل
205مرسل حدیث
213نماز کی سنتوں کا بیان
218تہجد ، قیام رمضان اور وتر
230لفظ تراویح کی حقیقت
232نمازِ سفر
237نمازِ جمعہ
248نمازِ عیدین
253نمازِ تسبیح
254کتاب الجنائز ……جنازے کے مسائل
269کتاب الزکاۃ…… زکوٰۃ کے مسائل
279…… روزوں کے مسائل چاند دیکھنے کا بیان
280نفلی روزے کا بیان
284اعتکاف کا بیان
284اعتکاف شروع کا صحیح طریقہ
290کتاب الحج والعمرۃ …… حج و عمرہ کے مسائل
299مجلۃ الدعوۃ کے مضمون پر ایک نظر
302کتاب النکاح …… نکاح کے مسائل
331کتاب الطلاق …… طلاق کے مسائل
353کتاب البیوع …… خرید و فروخت کے مسائل
409چوہدری حبیب اللہ پٹواری آف منڈی بہاؤالدین کے علم وراثت پر ۱۶ سوالوں کے جوابات ۔ جو 4/6/98 کو بھیجے گئے (۱)
419الاعتصام کے ایک فتوائے وراثت پر نظر
421جوابِ مکتوب از شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللّٰه تعالی
424تصحیح مسئلہ وراثت
426المبلغ ۲۰۰ کنال الاحیاء
432کتاب الاضحیۃ …… قربانی اور عقیقہ کے مسائل
451کتاب الجہاد والامارۃ …… جہاد و امارت کے مسائل
463کتاب الطب والرقی …… تعویذ اور دم کے مسائل
471کتاب المناقب والفضائل
480کتاب التفسیر …… تفسیر کا بیان
485کتاب الذکر والدعاء …… ذکر و دعا کے مسائل
505کتاب اللباس …… لباس کے مسائل
505پینٹ ٹائی اور نکر پہننا
506جوتے کا بیان
511مردوں عورتوں کا بناؤ سنگھار
513تصویر ، ٹی وی،ویڈیو کا بیان
515داڑھی اور مونچھوں کا بیان
526پردے کا بیان
527کتاب الآداب …… آداب کا بیان
547کتاب العلم …… علم کا بیان
557تعبیر الرؤیا …… خوابوں کی تعبیر
559کتاب و سنت کی پیروی کا بیان
575مسئلہ تقلید پر تحریری گفتگو
583حضرت القاضی(۱)
583حضرت الحافظ (۱)
584حضرت القاضی (۲)
584حضرت الحافظ (۲)
585حضرت القاضی (۳)
585حضرت الحافظ (۳)
587حضرت القاضی (۴)
587حضرت الحافظ (۴)
591حضرت القاضی (۵)
591حضرت الحافظ (۵)
597جماعت المسلمین کے مسائل
601تقابل
621تلاش حق اور دین اسلام کی تحقیق کے لیے دین اسلام کی روشنی میں کچھ سوالات
Flag Counter