Maktaba Wahhabi

236 - 322
ب: ’’خارج از رحم حمل: اس کا سب سے بڑا سبب کی وجہ سے ہونے والا (Fallopian tube damage) ہے۔ رحم سے باہر حمل والی تمام خواتین میں سے قریباً آدھی تعداد مرض میں مبتلا ہوتی ہے۔ اس مرض میں مبتلا خواتین میں رحم کے باہر حمل کا خطرہ دیگر عورتوں کے مقابلے میں سات سے دس گنا ہوتا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں خارج از رحم حمل کی تعداد میں دوگنا اضافے کا ایک سبب کی شرح میں اضافہ ہے۔[1] ج: دائمی اور پیچیدہ علاج والی درد: کے اثرات میں سے ایک یہ ہے، کہ (Salpingitis) والی خواتین میں سے ۱۵% عورتوں کو پیٹ کے نچلے حصے میں دائمی اور بہت پیچیدہ علاج والی درد رہتی ہے۔[2]
Flag Counter