Maktaba Wahhabi

81 - 322
۲: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ الممتحنۃ میں بیان کردہ چھ باتوں کی پابندی کا عہد ازواج مطہرات سے بھی لیا۔ ۔۶۔ [حرام سے پاک دامنی] کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا امام مسلم نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق روایت نقل کی ہے: ’’أَنَّہُ کَانَ یَقُوْلُ: ’’اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ الْہُدَیٰ، وَالتُّقٰی، وَالْعَفَافَ،[1]وَالْغِنٰی۔‘‘[2]
Flag Counter