Maktaba Wahhabi

25 - 322
فصل اوّل زنا کے متعلق ادیان سماویہ اور سلیم الفطرت لوگوں کا موقف تمہید: تینوں آسمانی ادیان: یہودیت، عیسائیت اور اسلام زنا کی حرمت اور قباحت پر متفق ہیں۔ علاوہ ازیں سلیم الفطرت لوگ ہمیشہ سے اس سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ اس بارے میں تفصیل درجِ ذیل چار عنوانوں کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیے: ا: زنا کے متعلق یہودیت کا موقف ب: زنا کے بارے میں عیسائیت کا موقف ج: زنا کے متعلق اسلام کا موقف د: سلیم الفطرت لوگوں کا زنا کے حوالے سے موقف
Flag Counter