Maktaba Wahhabi

222 - 322
) میں ہے: ’’جنسی تعلقات سے منتقل ہونے والے جنسی امراض میں اضافہ اس قدر تیزی سے ہورہا ہے، کہ اس کی وجہ سے جنسی تعلقات میں تیز آبادیوں میں افراتفری کی صورت پیدا ہوچکی ہے۔ [بیماری پر قابو پانے اور اس کے بچاؤ کے مرکز] () کی اطلاعات کے مطابق ۱۹۹۸ء میں قریباً ۲۰ لاکھ افراد نے ان بیماریوں میں مبتلا ہونے کی خود خبر دی۔ ۱۸ سے ۵۹ سال کے درمیان کی عمر کے ۲ کروڑ بیس لاکھ لوگوں نے اپنی زندگیوں کے درمیان ایسی بیماریوں میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔‘‘[1]
Flag Counter