Maktaba Wahhabi

106 - 322
اس عورت نے کہا: ’’میں تجھے اللہ تعالیٰ یاد کروا رہی ہوں، کہ تم مجھ پر سوار ہوکر وہ کام کرو، جسے اللہ تعالیٰ نے تمھارے لیے حرام کیا ہے۔‘‘ قَالَ: ’’فَقُلْتُ: ’’أَنَا أَحَقُّ أَنْ أَخَافَ رَبِّيْ۔‘‘[1] اُس نے بیان کیا: ’’تو میں نے کہا: ’’میں اپنے رب سے ڈرنے کا زیادہ مستحق ہوں۔‘‘ ایک تیسری روایت میں ہے: ’’فَلَمَّا کَشَفْتُھَا، اِرْتَعَدَتْ مِنْ تَحْتِيْ، فَقُلْتُ: ’’مَالَکِ؟‘‘ ’’سو جب میں نے اس کی پردہ دَری کی، تو وہ میرے نیچے سے کانپنے لگی، تو میں نے کہا: ’’تجھے کیا ہوا ہے؟ ‘‘ اس نے کہا: ’’أَخَافُ اللّٰہَ رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔‘‘ ’’میں اللہ ربّ العالمین سے ڈرتی ہوں۔‘‘ تو میں نے کہا: ’’خِفْتِیْہِ فِيْ الشِّدَّۃِ، وَلَمْ أَخِفْہُ فِيْ الرَّخَائِ۔‘‘ فَتَرَکْتُہَا۔‘‘[2] ’’تم تنگی میں (بھی) ان (یعنی اللہ تعالیٰ) سے ڈری اور میں خوشحالی میں (بھی) ان سے نہیں ڈرا۔‘‘ سو میں نے اسے چھوڑ دیا۔‘‘ ایک چوتھی روایت میں ہے: ’’فَلَمَّا جَلَسْتُ مِنْہَا مَجْلِسَ الرَّجُلِ مِنَ الْمَرْأَۃِ، أَذْکَرَتِ النَّارَ،
Flag Counter