Maktaba Wahhabi

329 - 336
گے۔ البتہ بحمد اللہ ، اللہ کی توفیق سے اس کو اپنی کتاب ’’ الفکر الصوفی فی ضوء الکتاب والسنۃ‘‘ میں پورے بسط سے لکھ دیا ہے، لہٰذا اس کے لیے اسی کا مطالعہ کرنا چاہیے۔ توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے اور اسی پر بھروسا ہے اور اسی سے یہ بات مطلوب ہے کہ وہ اسلامی معاشرہ کو اس خبیث سرطان سے پاک کر دے جس نے مسلمانوں کے عقیدے ، عمل اور سماج کو فاسد کر رکھا ہے۔ اور اخیر میں اللہ عزیز و حمید کے راستے کے داعی و طاہر پر درُود و سلام ہو۔ 
Flag Counter