Maktaba Wahhabi

قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے

مؤلف: فضیلۃ الشیخ محمود بن احمد الدوسری

ناشر: مکتبہ دار السلام لاہور

مترجم: پروفیسر حافظ عبد الرحمن ناصر

ابہام کے بغیر اس کے وہ مطالب آسانی سے سمجھ لیتا ہے جو متکلم کی مراد ہیں، جیسے عام طورپر کہا جاتا ہے کہ وہ کانوں میں بے کھٹکے اوربغیر اجازت داخل ہوجاتا ہے۔ یہ آسانی الفاظ میں بھی پائی جاتی ہے اور معانی میں بھی بدرجۂ اتم موجود ہے۔ الفاظ کی آسانی یہ ہے کہ وہ تراکیب و کلمات کی فصاحت کے اعلیٰ درجوں میں ہیں، یعنی کلام کی فصاحت اور الفاظ کا دروبست ایسا رواں ہے کہ زبانی طورپر انھیں یاد کرنا کوئی مشکل نہیں۔ مفہوم و معانی کی آسانی یہ ہے کہ وہ واضح بھی ہیں اور وافر بھی اور قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے اس میں تدبر کرنے والا جب بھی دوبارہ غورکرے تو معانی کی نت نئی گر ہیں اس پر کھلتی چلی جائیں۔[1] امام رازی رحمہ اللہ نے ﴿وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّکْرِ﴾ کی تفسیر میں قرآن کریم کے آسان ہونے کی کئی توجیہات بیان کی ہیں جو حسب ذیل ہیں: ٭ ہم نے قرآن حفظ کرنا آسان کردیا ہے، چنانچہ انسانی تاریخ کا یہ فقید المثال واقعہ ہے کہ قرآن کریم کے سوا، اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کسی اور کتاب کو حفظ نہیں کیا جا سکا(قرآن کریم کے کروڑوں حفاظ ہیں لیکن کسی اور کتاب کا کہیں کوئی حافظ نہیں۔) ٭ ہم نے قرآن سے نصیحت پذیری کا عمل آسان کردیاہے کیونکہ اس میں ہر قسم کی حکمت و دانائی جمع کردی گئی ہے۔ ٭ ہم نے اس میں یہ خلقی وصف رکھا ہے کہ یہ دلوں کو متاثر کرتا ہے اوراس کا سننا باعث فرحت و انبساط ہے۔ جو اسے نہیں سمجھتا وہ بھی کچھ نہ کچھ مطلب پا لیتا ہے، اسے سمجھنے اور سننے سے کسی پر اکتاہٹ طاری نہیں ہوتی اور وہ یہ نہیں کہتا کہ مجھے اس کا علم ہے، اس لیے میں اسے نہیں سنتا، بلکہ ہر لمحے اس کے علم و سرور میں اضافہ ہی ہوتا ہے۔[2]
x
صفحہعنوان
14عرضِ ناشر
17ابتدائیہ
47مقدمہ
48عظمت ِ قرآن
51عظمت ِ قرآن کا موضوع اختیار کرنے کے اسباب
52طریقۂ بحث
55باب اول: قرآن کریم کا تعارف اوراس کی عظمت کے عقلی و نقلی دلائل
56قرآنِ کریم کا تعارف
56’’قرآن‘‘ کے اصطلاحی معنٰی
57’’قرآن کریم‘‘ کی تعریف میں مذکورہ قُیود کی وضاحت
58عظمت ِقرآن کے معنی اور مطلب
60عظمتِ قرآن، کلام الٰہی کی روشنی میں
60اللہ تعالیٰ کا اپنی کتاب کی تعریف و توصیف کرنا
62قرآن لے کر نازل ہونے والے فرشتے کی فضیلت
65قرآن، تمام جہانوں کے رب نے نازل فرمایا ہے
66قرآن بالکل واضح اور راست ہے، اس میں کوئی ابہام نہیں
68جمادات کا قرآن سے متاثر ہونا
69انسانوں اورجنوں کو ایک چیلنج
73عظمتِ قرآن کے عملی مظاہر
74قرآن کا بہترین زمانے میں نزول
76قرآن کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ اور جامع ترین زبان میں نزول
79فہم و تلاوت میں قرآن کریم کا آسان ہونا
82اللہ تعالیٰ کا قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری لینا
89قرآنی تعلیمات کی عالمگیریت
96قرآن کریم کا دیگر الہامی کتابوں کی تصدیق اور نگرانی کرنا
104قرآن کی سابقہ کتابوں پر نگرانی کے دلائل و مظاہر
110عظمتِ قرآن ، مستشرقین کی نظر میں
111فرانسیسی فلسفی ایلکس لوزون
111لو ئی سیدیو
112برطانوی وزیر اعظم گلیڈ سٹون
112جرمن مستشرق ڈاکٹر شومبس
113فرانسیسی محقق کاؤنٹ ہنری دی کاسٹری
113جیمز مچنز
113عیسائی عرب محقق نصری سلہب
115امریکی ڈاکٹر سڈنی فشر
115مستشرق جارج سیل
115کوبولڈ
116ڈاکٹر لورافیشیا فاغلیری
117موسیوبیرک
117ہر شفیلڈ
117لبنانی عیسائی ڈاکٹر جارج حنّا
118ولیم جیفرڈی بیلگراف
118الجزائر کا فرانسیسی گورنر
119فرانسیسی وزیر اعظم لاکوسٹ
121قرآن کے اسماء و صفات کی عظمت
122اسمائے قرآن کی عظمت
145اوصافِ قرآن کی عظمت
164باب دوم شریعت و قانون سازی، قصص و واقعات اور مقاصد جلیلہ کے سلسلے میں قرآن کریم کی عظمت
165قرآنی مقاصد جلیلہ
165عقائد و نظریات کی تصحیح و تطہیر
171تنگی اور مشکل دور کرنا
175انسان کے وقار اور حقوق کی پاسداری
183خاندان کی تشکیل اور عورت سے انصاف کے تقاضے پورے کرنا
192مکلف اورذمہ دار فرد کو دنیا و آخرت میں کامیاب و بامراد بنانا
199قرآنی شریعت اور قانون سازی کی عظمت
205قرآنی شریعت اور قانون سازی کا امتیاز
207قرآنی شریعت اور قانون سازی کی عظمت
211قرآنی شریعت کادوام
215قرآنی قانونِ عدل وانصاف
229قرآنی شریعت اور قانونِ عدل و انصاف کے تقاضے
234غیر مسلم مخالفین کی گواہی
237قرآنی قصص و واقعات کی عظمت
239قرآنی قصص و واقعات کی عظمت کے آثار و مظاہر
243قرآنی قصص کے مقاصدجلیلہ کی عظمت
283باب سوم قرآن کریم کی تاثیر اوراس کے ذریعے سے دعوت دینے کی اہمیت
284قرآن کریم کے ذریعے سے دعوت دینے کی اہمیت
293قرآن کریم کے ساتھ دعوت دینے کا عملی نفاذ
294معجزئہ قرآن عظیم اور دیگرانبیاء کے معجزات کے مابین اہم فرق
296سفر حج میں قرآنی آیات سنا کر دعوت اسلام دینا
297سفری صعوبتیں اور قرآن کے ذریعے دعوت
298بادشاہوں اور سرداروں کو قرآن کے ذریعے سے دعوت اسلام دینا
300دشمنوں کے قلوب پر قرآن کریم کا حیرت انگیز اثر
303خطبات میں لوگوں کو قرآنی آیات سنا کر نصیحت کرنا
304قرآن کریم سن کر دل کی دھڑکن تیز ہو جانا
305معروف نو مسلم سکالرز کے قبول اسلام میں قرآن کریم کا کردار
316باب چہارم قرآن کریم کی عظمت و رفعت کا تذکرہ
317اللہ تعالیٰ کا نازل کردہ کلام
319عرب کے لیے بالخصوص اور پوری امت کے لیے بالعموم نعمتِ عظمٰی
323راہ راست کی رہنمائی کرنے والا
325ایک بابرکت کتاب
328قرآن کریم ہر چیز کا بیان ہے
330انسانیت پر اللہ تعالیٰ کا فضل واحسان
333مسلمانوں کے لیے ہدایت، رحمت اور بشارت
335قرآن کریم نور ہے
337قرآن کریم اپنے پیروکاروں کے لیے سرمایۂ حیات ہے
340باب پنجم قرآن کریم کے فضائل و برکات کا تذکرہ
341قرآن کریم کی سماعت کے فضائل
341قرآن عظیم کی تلاوت سننا رحمتِ الٰہی کا سبب ہے
343قرآن کریم کی سماعت انسانوں اور جنوں کی ہدایت کا ذریعہ ہے
346قرآن کریم کی سماعت دل کے خشوع اور آنکھوں کی رقت کا سبب ہے
350قرآن کریم سیکھنے اور سکھانے کے فضائل
352قرآن سیکھنے اور سکھانے والے فرشتوں اور رسولوں کے مشابہ ہیں
353سب سے افضل لوگ قرآن کریم سیکھنے اور سکھانے والے ہیں
356قرآن سیکھنا اورسکھانا دنیا اور اس کے خزانوں سے بہتر ہے
359جس نے ایک آیت بھی سکھائی وہ اس کے لیے صدقہ جاریہ ہے
360اولاد کو قرآن کریم کی تعلیم سے آراستہ کرنے کا ثواب
364تلاوتِ قرآن کریم کے فضائل
366تلاوت قرآن نہایت نفع بخش تجارت ہے
369تلاوت قرآن پرسکینت، رحمت اور فرشتوں کا نزول
375تلاوت قرآن سراسر خیر ہی خیر ہے
379حفظِ قرآن کریم کے فضائل
381حافظ قرآن کی عظمت و رفعت
383حافظ قرآن دنیا و آخرت میں مقدم ہے
387حافظ قرآن کے متنوع فضائل
390قرآن کریم پر عمل کرنے کے فضائل و برکات
394قرآن کریم پر عمل کرنے والے کے فضائل و مناقب
400باب ششم مسلمانوں پر قرآن کریم کے حقوق
401قرآن کریم پر ایمان لانا
404قرآن کریم کی حفاظت کا اہتمام کرنا
407قرآن کریم کی تلاوت کرنا
409قرآن کریم کی آیات پر غور و فکرکرنا
413قرآن کریم پر عمل کرنا
417قرآن کریم کے آداب
417قلبی آداب
420ظاہری آداب
422قرآن کریم کے ساتھ برتاؤ کے متعلق عمومی آداب
426مصحف کے بارے میں آداب
429قرآن کریم کی دعوت اور اس کی تبلیغ
Flag Counter