Maktaba Wahhabi

306 - 322
واقعات کے اعتبار سے، امریکہ کے پہلے نمبر پر ہونے کا ذکر کرتے ہوئے انڈریو شابیرو لکھتے ہیں: ’’ایک حالیہ جائزے کے مطابق اکیس فیصد امریکی خواتین نے بتلایا، کہ وہ چودہ سال کی عمر (ہی) سے جنسی تشدد کا شکار ہوچکی ہوتی ہیں۔ اس تعداد کی سالانہ شرح میں تبدیلی سے حاصل شدہ اعداد و شمار، سرکاری طور پر درج کیے گئے حادثات ،کی شرح سے دس گنا سے بھی زیادہ ہوں گے۔‘‘[1] ’’ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہر آٹھ منٹ بعد ایک لڑکی اغوا کی گئی۔ ۱۹۷۷ء میں اغواء کے ۰۲۲,۶۳ جرائم کا ارتکاب ہوا۔‘‘[2] اس رپورٹ کے حوالے سے قارئین کرام کی توجہ حسبِ ذیل تین باتوں کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں: ا: جب رپورٹ کردہ اغوا کے جرائم کی تعداد اس قدر زیادہ تھی، تو غیر رپورٹ کردہ جرائم کی تعداد کس قدر ہوگی؟ ب: اگر ۱۹۷۷ء میں اغوا کے جرائم کی تعداد اتنی زیادہ تھی، تو آج ۳۵ سال بعد یہ کس قدر زیادہ ہوں گے؟
Flag Counter