Maktaba Wahhabi

300 - 322
یہی تو خودکشی ہے اور اس کی غذا وہ بانجھ پن ہے، جو کہ بے راہ روی اور جنسی برائیوں کا نتیجہ ہے، پھر ان دونوں خرابیوں کا ثمرہ یہ ہوتا ہے، کہ اس قوم کی زندگی کا مقرر کردہ وقت مختصر ہوجاتا ہے۔ خودکشی کے اس طریقے نے بہت سے شاہی گھرانوں، ترقی یافتہ دولت مند طبقوں اور گروہوں کو جسمانی اور معاشرتی طور پر تباہ و برباد کردیا۔ اسی کی وجہ سے بہت سی قومیں اور جماعتیں انسانی تاریخ کے صفحہ سے حرفِ غلط کی طرح مٹ گئیں۔‘‘[1] 
Flag Counter