Maktaba Wahhabi

290 - 322
ہوجائیں گے۔ یہ ایک فنا ہونے والی جنس کے اعداد و شمار ہیں۔‘‘[1] ۲۰۰۰ء میں آئس لینڈ سے روس تک یورپ کی آبادی ۷۲۸ ملین تھی۔ شرحِ پیدائش کی موجودہ صورتِ حال برقرار رہنے اور (دوسرے ملکوں سے) نئے ہجرت کرکے آنے والے لوگوں کے بغیر ۲۰۵۰ء میں اس کی آبادی کم ہوکر ۶۰۰ ملین ہوجائے گی۔ یہ بات اقوام متحدہ کے شعبہ آبادی کے بااختیار لوگوں کی ۲۸ فروری ۲۰۰۱ء کی شائع کردہ رپورٹ میں ذکر کی گئی ہے۔ ایک اور تحقیق کے مطابق (اکیسویں) صدی کے نصف تک یورپ کی آبادی کم ہوکر ۵۵۶ ملین رہ جائے گی۔[2] ’’۱۹۵۰ء میں سپین کی آبادی جبل طارق کے تنگنائے میں مقیم مراکشی
Flag Counter