Maktaba Wahhabi

288 - 322
بطورِ مثال گزشتہ دس سالوں میں برطانیہ میں شرحِ پیدائش میں ۳۰ فیصد کمی ہوئی ہے۔[1] ۲: بعض یورپی ممالک میں شرحِ پیدائش میں کمی کا تناسب درجِ ذیل چارٹ میں ملاحظہ فرمائیے: نام ملک سال ۱۸۷۶ء ۱۹۷۰ء ۱۹۷۵ء برطانیہ ۳,۳۶ ۳,۱۶ ۵,۱۲ فرانس ۲,۲۶ ۷,۱۶ ۰,۱۷ مغربی جرمنی ۹,۴۰ ۴,۱۳ ۳,۱۰ سویڈن ۸,۳۰ ۷,۱۳ ۷,۱۳ بلجیم ۲,۳۳ ۷,۱۴ ۷,۱۲[2] مذکورہ بالا چارٹ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے، کہ ان ملکوں میں ۱۸۷۵ء سے ۱۹۷۵ء تک شرحِ پیدائش میں کمی ۳۵ فیصد سے ۷۴ فیصد تک تھی، جس کی تفصیل حسبِ ذیل ہے:
Flag Counter