Maktaba Wahhabi

263 - 322
نمسا ۹۹ء۰ ۰۲ء۱ ۰۱ء۱ ۹۸ء۰ بلجیم ۱۰ء۱ ۹۸ء۰ ۰۳ء۱ ۰۱ء۱ ۹۷ء۰ فرانس ۱۳ء۱ ۹۱ء۰ ۹۶ء۰ ۰۳ء۱ ۹۱ء۰ نیدرلینڈ ۹۷ء۰ ۰۴ء۱ ۰۸ء۱ ۰۹ء۱ ۱۱ء۱ مغربی جرمنی ۰۴ء۱ ۰۷ء۱ ۰۶ء۱ ۰۹ء۱ ۰۴ء۱ سویٹزرلینڈ ۹۹ء۰ ۹۳ء۰ ۹۶ء۰ ۹۳ء۰ ۸۸ء۰ اٹلی ۹۹ء۰ ۸۵ء۰ ۹۴ء۰ ۰۳ء۱ ۹۶ء۰[1] اعداد وشمار پر تبصرہ: ان دونوں چارٹوں کے حوالے سے درج ذیل دو باتیں خصوصی طور پر قابل توجہ ہیں: I: ان مغربی ممالک میں شادی کرنے والوں کی شرح اس قدر کم ہے، کہ یہ فی صد نہیں، بلکہ فی ہزار ہے۔ اکثر ممالک میں سو مردوں اور سو عورتوں میں سے ایک مرد یا ایک عورت بھی شادی کرنا نہیں چاہتی۔ ناروے، انگلستان، بلجیم، فرانس اور اٹلی میں شادی کرنے والے مردوں اور عورتوں کی شرح دس فی ہزار سے بھی کم ہے۔ ڈنمارک اور سویٹزرلینڈ میں یہ شرح نو فی ہزار سے بھی کم ہے۔ یہ صورتِ حال ۱۹۷۰ء کے اعدادو شمار کے مطابق تھی، جب کہ ۱۹۷۳ء کے اعدادو شمار کے مطابق سویڈن میں شادی کرنے والوں کی تعداد ۵ فی ہزار سے بھی کم تھی۔[2] II: ان میں سے اکثر ممالک میں شادی کرنے والوں کی تعداد کا گراف مسلسل نیچے گر رہا ہے۔ مثال کے طور پر ۱۹۴۶ء سے ۱۹۷۰ء کے دوران
Flag Counter